ناگپور نارتھ جماعت اسلامی ہند کا “رجوع الی القرآن” پر ہوا خطاب عام

128

ناگپور نارتھ جماعت اسلامی ہند کا “رجوع الی القرآن” پر ہوا خطاب عام

“ہم قرآن کریم پر ناگ کی طرح مسلط ہو گئے نہ خود فائدہ اٹھاتے نہ دوسروں کو اس سے فائدہ اٹھانے دیتے” ۔ مولانا مفتی حامد ظفر رحمانی قاسمی

ناگپور – جماعت اسلامی ھند کی ملک گیر سطح پر منائی گئی مہم “رجوع الی القرآن” کے تحت جماعت اسلامی ہند ناگپور نارتھ نے